Skip to main content

Do you know the magic tricks of the microwave?


کیا آپ مائیکروویو کی ان جادوئی ٹرکس سے واقف ہیں؟




کچھ لوگ مائیکروویو کو بس کھاناگرم کرنے کےلئے استعمال کرتے ہیں۔ اس


 کے علاوہ بھی مائیکروویو کے کئی جادوئی استعمالات ہیں جن سے شاید ہر 


کوئی واقف نہیں ہے۔
مائیکروویو کے جادوئی ٹرکس کیا ہیں اور ان سے ہم کیسے فائدہ اٹھا سکتے

ہیں؟ آئیے جانتے ہیں۔
٭ اگر آپ چاہتے ہیں کہ لہسن کا چھلکا آرام سے اتر جائے تو اس کےلئے آ پ

کو لہسن پانی میں ڈال کر 15 سیکنڈ کے لئے مائیکروویو میں رکھنا ہے، اس

سے آپ باآسانی لہسن چھیل سکتے ہیں۔


٭ لیموں، کینوں کو کاٹنے سے پہلے 10 سیکنڈ کےلئے مائیکروویو میں رکھ دیں

تو ا س سے فروٹ میں موجود سارا جوس باآسانی نچوڑ جائے گا۔


٭ ڈرائی فروٹس کو کرسپی بنانے کےلئے ان کو کھانے سے پہلے ایک پیالے

میں تیل  ڈال کر60 سیکنڈ کےلئے مائیکروویو کرلیں لیکن وقتاً فوقتاً ڈرائی

فروٹس الٹ پلٹ کرتے رہیں۔


٭ اگر براؤن شوگر جم جائے تو پیپر ٹاول کو گیلا کرکے شوگر بیگ میں رکھ

 دیں اور پھر اس کو 25 سیکنڈز کےلئے مائیکروویو میں رکھ دیں۔ گیلا ٹاول آپ


کی شوگر کو آپ پہلے جیسا کھِلا ہوا کردے گا۔
٭ اگر شہد رکھے ہوئے جم گیا ہے تو اس کو پہلے جیسا بنانے کےلئے 30 سے 40 سیکنڈز تک کےلئے مائیکروویو میں رکھ دیں۔
٭ کھیروں کا چھلکا جلدی اتارنے کےلئے ان کو 2 سے 3 منٹ تک کےلئے مائیکروویو میں رکھ دیں ۔
٭ پیاز کو کاٹتے ہوئے آنسوؤں سے بچنے کےلئے اس کے دونوں اوپری اور

نچلے حصے کو کاٹ دیں اور 30 سیکنڈ کےلئے مائیکروویو میں رکھ دیں۔ اس

کے بعد پیاز کاٹیں پھر آپ کے آنکھوں میں آنسوں نہیں آئیں گے۔


٭ جھاگ دار کافی بنانےکےلئے مہنگی کافی مشین خریدنے کی ضرورت نہیں

بلکہ دودھ کو کسی جار میں نکال کر آدھا بھر لیں پھر اس کو ٹائٹ سے بند

کرکے اچھی طرح شیک کریں تقریباً 30 سے 60 سیکنڈتک شیک کرتے رہیں۔

جب دودھ میں بہت زیادہ جھاگ بن جائیں تو اس جار کو مائیکروویو میں 30

سیکنڈ کےلئے رکھ دیں تاکہ جھاگ مزید پھول جائیں۔ پھر اس دودھ سے مزیدار

کافی بناکر پی لیں ۔
٭ اگر بینز کو ساری رات بھگونا بھول گئے ہیں تو کوئی مسئلے کی بات نہیں اس

کا آسان حل یہ ہے کہ آپ ایک ڈش میں بینز ڈال دیں اور اس میں3 کپ پانی شامل

کرکے مائیکروویو میں رکھ دیں ۔ 15 سے 20 منٹ بعد مائیکروویو سے نکال

کرٹھنڈا کرلیں، جب بنیز ٹھنڈے ہوجائیں تو ان کو ٹھنڈے پانی سے دھولیں۔


٭ اگر آپ فلیور مکھن کھانا چاہتے ہیں تو اس کےلئے آپ کو بغیر نمک والا

مکھن لینا ہےاور اس کو 30 سیکنڈ کےلئے مائیکروویو کرنا ہے پھر جب مکھن

پگھل جائے تواس میں ایک چٹکی نمک ڈالیں اور ساتھ ہرے دھنیے کے چند پتے


چوپ کرکے ڈالیں۔ پھر اس کو ڈبل روٹی میں لگاپر لگائیں اور چائے کے ساتھ انجوائے کریں۔

Comments

Popular posts from this blog

What is the image that fans Majesty made her a laughingstock

اس تصویر میں ایسا کیا ہے کہ عالیہ کے مداح نے انہیں مذاق کا نشانہ بنادیا ممبئی:بھارتی فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ عالیہ بھٹ کے بارے میں کہا  جائے کہ وہ اس وقت بولی وڈ کی سب سے مقبول اداکارہ ہیں تو غلط نہ ہوگا۔ انہوں  نے  بہت کم عرصے میں بہترین پرفارمنس دے کر اپنی صلاحیتوں کا لوہا  منوایا ہے،جس پر ان کے والد ہدایت کار مہیش بھٹ کو اپنی بیٹی پر فخر ہے  جس کا اظہار وہ کئی بار کر چکے ہیں۔ حال ہی میں عالیہ نے اپنے انسٹا گرام اکاؤنٹ پر ایک تصویر شئیر کی ہےجس  میں وہ ایک  معروف کمپنی کے اسمارٹ فون کی تشہیر کرتی نظر آرہی  ہیں،جبکہ ان کے والد  اس تصویر کے ساتھ سیلفی بنارہے ہیں۔ عالیہ نے یہ تصویر بہت شوق سے اپنے اکاؤنٹ پر شئیر کی ہے لیکن ان کے  مداح بھی کسی سے کم نہیں ،ایک شخص نے کمنٹ میں لکھا ہے کہ بیٹی کسی  اور کمپنی کے فون کی تشہیر کررہی ہے جبکہ ان کے والد ایپل کا فون استعمال  کررہے ہیں۔اداکارہ کے مداح نے مذاق ہی مذاق ہی میں  سچ بیان کردیا۔

Places that you’re not allowed to visit

Region 51:  Region 51 is an army installation in Nevada, which is fundamentally utilized for flying machine and weapon tests. Regardless of its reasonable presence, the U.S. Government won't recognize it exists right up 'til the present time. Snake Island, Brazil: Off the shore of Brazil, this is an untouched island because of the mass volume of savage snakes on the island. Lascaux hollows, France:  Somewhere down in the South of France, Lascaux is a progression of caverns. The caverns are popular for its Paleolithic buckle compositions, which are more than 17,500 years of age. House of prayer of the Ark of the Covenant, Ethiopia :  It is accepted by some that this house of prayer is the last resting spot of the Ark of the Covenant that holds the Ten Commandments. The Jiangsu National Security Education Museum:   This historical center just permits Chinese residents to visit since it contains arranged archives and spy ...

Ali Raza Musla at home in Lahore