یہ تصویر بظاہر تو عام سی ہے مگر اس نے دنیا بھر کو فیس بک صارفین کو سر پکڑنے پر مجبور کر دیا۔
، اب تک لاکھوں لوگ اسے اپنے فیس بک پر شئیر کر چکے ہیں ،اس تصویر میں ایک لڑکا اور لڑکی موجود ہیں جنہیں پہلی بار دیکھنے پر ایسا لگتا ہے جیسے لڑکی میگزین پڑھنے میں مصروف ہے اور لڑکا بھی اس کے ساتھ پڑھ رہا ہے، مگر الجھانے والی بات یہ ہے کہ دھڑ مردانہ ہے
پھر دوسری بار دیکھنے پر یہ واضح ہوتا ہے کہ لڑکا میگزین پڑھنے میں مصروف ہے اور پیچھے سے لڑکی بھی اس کے ساتھ میگزین پڑھ رہی ہے۔
یہ ہے اس تصویر کی اصل حقیقت جس نے لوگوں کو پریشان کر دیا۔
- Get link
- X
- Other Apps
Labels
Funny Images
Labels:
Funny Images
- Get link
- X
- Other Apps

Comments
Post a Comment